اغراض و مقاصد

نورالہدیٰ ٹرسٹ، اسلام آباد

اغراض و مقاصد

  • اسلام ايک مکمل ضابطہ حيات ہے اس نظريے کے تحت طلاب کو اسلامي تعليمات کے زيور سے آراستہ کرنا اور انہيں دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق اپنے ديني فرائض کو انجام دينے کے قابل بنانا۔
  • ايسے افراد تيار کرناجو ديني تعليم کے ساتھ تزکيہ نفس اور اسلامي تربيت سے مزين ہوں۔
  • خالص ديني تعليم کے ساتھ عصري تعليم سے طلاب کوآراستہ کرنا۔
  • طلبا کے اندر جذبہ تحقيق کو اجاگر کرنا تاکہ وہ مستقبل ميں مختلف اسلامي موضوعات پر تحقيق و تاليف کا فريضہ ادا کر سکيں۔
  • طلباء کے اندر جذبہ حب الوطني کو پروان چڑھانا تاکہ وہ قوم و ملک کي تعمير و ترقي ميں اپنا مثبت کردار ادا کر سکيں۔

نور الہدیٰ ٹرسٹ کے مایہ ناز علمی و فلاحی ادارے

ہمہ وقت مصروف عمل

projects-jamia-raza
projects-masooma-institute
projects-nmt
projects-alhuda-mt
projects-alamulhuda
projects-aims