الھدیٰ مرکز تبلیغات

الھدیٰ مرکز تبلیغات پاکستان 2001ء سے معاشرے میں مکتب اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات کی تبلیغ میں مصروف عمل ہے۔

مشن:

معاشرے میں دینی اقدارکی حاکمیت قائم کرنے کے لئے دین اسلام کی موثر تبلیغ