اہداف و مقاصد

٭ دین اسلام کی تبلیغ منظم، جدید وسائل سے آراستہ اور موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق کرنا۔

٭ دین کے صحیح اور حقیقی چہرے کو اجاگر کرنا۔

٭ دین کو ایک مکمل نظام حیات کے طور پر متعارف کرانا۔

٭ لادینیت کے خطرناک اثرات کا سدباب کرنا۔

٭ مذہب شیعہ اور دوسرے مذاہب میں اتحاد اور ہم آہنگی کی فضا قائم کرنا-

٭ پاکستان کی نظریاتی اور جغرافیائی حدود کی حفاظت کے لئے عملی کوشش کرنا۔