آپ کا تعاون

مومنین مخیرین اپنے مرحومین کی بخشش و بلندی درجات یا اپنے لیے ذخیرہ آخرت کے عنوان سے غریب علاقوں میں مسجد یا مرکز تعلیم قرآن یا مرکز تربیت مبلغ کی تعمیر میں خصوصی تعاون کر سکتے ہیں ۔ نیز مترجم قرآن و نہج البلاغہ کو شیعہ جوانوں تک پہنچانے کے لیے مفت یا کم قیمت پر تقسیم کر سکتے ہیں ۔ یا پسماندہ علاقے میں مستقل عالم (پیش نماز ) کی ماہانہ تنخواہ کو اپنے ذمہ لے سکتے ہیں ۔