مستقبل کا پلان

1۔ مندرجہ بالا تمام شعبہ جات کے دفاتر کے لیے ایک ایسی جامع عمارت کاحصول جس میں مکتب اہل بیت کے مبلغین کی اعلی تعلیم وتربیت کا انتظام بھی موجود ہو ۔

2۔ ایک عظیم لائبریری جس میں مکتب شیعہ کی بنیادی کتب نیز شیعہ کے خلاف لکھی گئی کتب موجود ہو ۔

3۔ شیعہ نشین پسماندہ اضلاع میں دشمن کی زہریلی تبلیغ کو غیر موثر کرنے کے لیے اور مکتب اہل بیت کی نورانی تعلیمات کو عام کرنے کی غرض سے ابتدائی مبلغ تیار کرنے کے لیے ” تربیت مبلغین ” کے چھوٹے مراکز کھول دیں ۔

4۔ پسماندہ علاقوں میں ایسی مساجد کی تعمیر جس سے ملحق بچوں کو قرآنی تعلیم دینے کے لیے ایک ہال موجود ہو ۔