کانفرنسز

ہر سال الھدیٰ مرکز تبلیغات پاکستان کی طرف سے رمضان المبارک کے بعد، عشرہ محرم الحرام کے بعد اور اسی طرح ہر سال مختلف اضلاع میں کم از کم 10 کانفرنسز کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ جس میں مومنین بھی کثیر تعداد میں شریک ہوتے ہیں۔