خواتین کے دورہ جات و تبلیغی سرگرمیاں

اہل علم خواتین کی طرف سے بھی مختلف اضلاع میں دورہ جات اور خواتین اور جوان لڑکیوں کے لیے معارف اہلبیت پر مشتمل دروس کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ بالخصوص ایام فاطمیہ اور دیگر مناسبت کے مواقع پر بھی پروگرامز ہوتے ہیں۔