نشر و اشاعت

نشرو اشاعت:
الھدیٰ مرکز تبلیغات پاکستان کی طرف سے شعبہ نشر و اشاعت میں سہ ماہی مجلہ بنام ”تبلیغ” شائع کیا جاتا ہے اور ملک کے اکثر علاقوں میں مبلغین کو بھجوایا جاتا ہے۔ تبلیغ کے پانچ مجلات شائع ہو چکے ہیں۔ اسی طرح آئمہ جمعہ کے لیے ہفتہ وار مجلہ ”الجمعہ” جو کافی تعدا د میں مبلغین تک پہنچایا جاتا ہے۔