سیمنارز

الھدیٰ مرکز تبلیغات کی طرف سے ملک بھر کے مختلف اضلاع میں 60 سے زائد آئمہ جمعہ و جماعت معلمین قرآن و معلمات قرآن ورکشاپس کا انعقاد ہو چکا ہے۔ جس میں سینکڑوں کی تعداد میں معلمین قرآن و معلمات قرآن مستفید ہو چکے ہیں۔ اس کورس میں عقائد، تفسیر القرآن، تجوید، ولایت فقیہ، حالات حاضرہ، شیعہ شناسی اور اخلاقیات پر دروس دیے جاتے ہیں۔