عطیات

آپ کا تعاون اور عطیات

آپ کے عطیات

ٹرسٹ کے اخراجات مخیر خواتین و حضرات کے تعاون سے ہی پورے کیے جاتے ہیں اور آپ خمس و زکوٰۃ، صدقات اور جو دیگر وجوہات شرعیہ کے ذریعے تعاون کر سکتے ہیں۔ ہمار ے پاس مراجع عظام حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای مدظلہ العالی اور حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی مدظلہ العالی کے اجازت نامے موجود ہیں

مومنین مخیرین اپنے مرحومین کی بخشش و بلندی درجات یا اپنے لیے ذخیرہ آخرت کے عنوان سے بھی تعاون کر سکتے ہیں۔

تعمیرات

  • مساجد
  • مرکز تعلیم قرآن
  • مرکز تربیت مبلغ

طباعت

مترجم قرآن مجید، نہج البلاغہ، صحیفہ سجادیہ اور دیگر کتب کی مفت یا کم قیمت پر تقسیم

مساجد کے ماہانہ اخراجات

پسماندہ علاقوں میں مستقل عالم (پیش نماز) کی ماہانہ تنخواہ یا مساجد کے دیگر اخراجات وغیرہ-

Account Information

Account Title: Noor ul Huda Trust (Reg.)

Account No: 0060-0081-000612-01-4

Bank: Bank Al Habib Limited, Bahara Kaho

Branch: Bahara Kaho, Islamabad

Pakistan

مراجع عظام کے اجازے

الحمد للہ جامعۃ الرضا کے پاس اموال شرعی کے خرچ کرنے کے مراجع عظام کی طرف اجازے بھی موجود ہیں جن کے عکس نیچے دیے جا رہے ہیں۔

نور الہدیٰ ٹرسٹ کے مایہ ناز علمی و فلاحی ادارے

ہمہ وقت مصروف عمل

projects-jamia-raza
projects-masooma-institute
projects-nmt
projects-alhuda-mt
projects-alamulhuda
projects-aims