داخلہ

داخلہ کا طریقہ کار

ہر سال مئی کے آخری ہفتہ میں نئے داخلوں کا اعلان کیا جاتا ہے۔

شرائط داخلہ

میٹرک کم از کم سيکنڈ ڈویثرن یا ایف اے

جسمانی اور ذہنی تندرستی

عمر ، سال 21 سے زائد نہ ہو

دینی تعلیم کا شوق

مطلوبہ دستاویزات

مدیر مدرسہ کے نام درخواست میٹرک کی تصدیق شدہ سند یا اسکول سرٹیفکیٹ

میٹرک ہوپ سرٹیفکیٹ، ڈومیسائل یا بی فارم دو عدد رنگین تصاویر

اپنے اور والد صاحب کے شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ کاپی، علاقے کے معروف عالم دین کا تصدیق نامہ

نوٹ

مذکورہ شرائط کے حامل طلباء اپنی درخواست مندرجہ ذیل دستاویزات کے ساتھ مدیر مدرسہ کے نام ارسال کریں۔

ايڈريس:

جامعہ الرضا

سادات کالونی، بہارہ کہو، اسلام آباد

0512231937 03455398135 03015692512