غیر نصابی سرگرمیاں

جامعہ الرضا میں غیر نصابی سرگرمیوں کا وسیع پیمانے پر انعقاد کیا جاتا ہے جس میں طلباء کے درمیان تقریری، تحریری مقابلہ جات ہوتے ہیں اور اس کے علاوہ تمام مناسبات کو بھرپور طریقے سے منایا جاتا ہے جس میں پرنسپل سمیت تمام اساتذہ شرکت کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ طلباء کی صلاحیات کو ابھارنے کے لیے الرضا سٹوڈنٹس سوسائٹی کا قیام بھی عمل میں لایا گیا ہے۔