نصاب

سال اول۔ تمرین الصرف، تمرین النحو، صرف میر ، عوامل ، تعلیم الاحکام، توضیح المسائل حصہ اول، ہمارے عقائد، ناظرہ،آداب معاشرت

سال دوم۔ صرف سادہ، ہدایۃ النحو ، توضیح المسائل حصہ دوم، ناظرہ حصہ دوم ، اصول عقائد۔ کلمات قصار (نہج البلاغہ)

سال سوم۔ مبادی النحو ، الکبریٰ فی المنطق ، منطق اول ، توضیح المسائل حصہ سوم ، تجوید ،عقائد امامیہ ، تجزیہ و ترکیب

سال چہارم۔ مبادی ال صرف ، منطق دوم ، توضیح المسائل حصہ چہارم ، تجوید عقائد امامیہ ، تجزیہ و ترکیب

سال پنجم۔ لمعہ اول ، مغنی الادیب۱ ، مبادی الاصول، الموجز اول ، باب حادی عشر، تفسیر نمونہ

سال ششم۔ لمعہ دوم ، مغنی الادیب۲ ، الموجز دوم ، العقید ۃالاسلامیہ ، تفسیر نمونہ

ہر سال کی ابتداء میں جامعہ کا ایک تعلیمی کلینڈر مرتب کیا جاتا ہے جس کے تحت تحصیلی سال تقریبا 213 ایام پر مشتمل ہوتا ہے۔

نوٹ: نور الہدی ٹرسٹ کے ذیلی ادارے الہدی مرکز تبلیغات کے زیر اہتمام مبلغین کا دو سالہ کورس بھی ہے جو ایک مبلغ کی تمام دینی اور معاشرتی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔