شارٹ کورسز

جامعہ الرضا میں موسم گرما کی تعطیلات میں میٹرک کے بچوں کے لیے شارٹ اسلامی کورسز کا انعقاد کیا جاتا ہے. ان کورسز میں تمام بنیادی دینی معلومات بچوں کی دی جاتی ہیں نیز مدرسے میں داخلے کے لیے بھی ان بچوں کو ترجیح دی جاتی ہے جنھوں نے اس کورس میں حصہ لیا ہو۔