اساتذہ

معصومہ انسٹیٹیوٹ میں پڑھانے والے تمام اساتذہ محنتی، قابل اور تدریس کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ یہاں کے تمام اساتذہ ایران سے کارشناسی ارشد (بی-اے،ایم-اے) اور کارشناسی (ایف-اے) کے حامل ہیں۔تدریسی سابقہ بتدریج ۸ سے ۱۴ سال کے درمیان ہے۔ یہاں کے سٹاف کی اکثریت خواتین پر مشتمل ہے۔

  • عالمہ سیدہ طاہرہ نقوی۔ { پرنسپل }
  • عالمہ عنصر نقوی ۔ { ٹیچر،مسئول آموزش}
  • عالمہ ساجدہ پروین ۔ { ٹیچر ،مسئول خوابگاہ }
  • عالمہ اقراء کاظمی۔ { ٹیچر ،مسئول تربیتی}
  • عالمہ غلام فضہ ۔ { ٹیچر ،مسئول دفتر}
  • عالمہ غلام کبری۔ { ٹیچر }
  • عالمہ زہرا جعفری ۔ { ٹیچر }
  • مولانا سید محمد جعفر خوارزمی۔ {ٹیچر}
  • مولانا محمد حسین مبلغی۔ {ٹیچر}