غیر نصابی سرگرمیاں

انسٹیٹیوٹ کی کوشش ہوتی ہے کہ طالبات کی چھپی ہوئی صلاحیتوں کو ابھارا جائے۔ اسی کے پیش نظر انسٹیٹیوٹ میں اسلامی و ملکی مختلف مناسبات کے حوالے سے پروگرام (مجالس،محافل، یادوارہ شھداء، سیمینار،کانفرنس) منعقد کیے جاتے ہیں، جن میں طالبات، والدین او ر علاقائی خواتین بھرپور شرکت کرتی ہیں۔

محلہ سادات کی خواتین کے تعاون سے معصومہ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ جو انسٹیٹیوٹ کے بھرپور تعاون سے بارگاہِ معصومہ کے سالانہ پروگرام منعقد کرتی ہے۔ اس میں ملکی سطح پر سیدۃ النساء العالمین کانفرنس کا انعقاد کیا جاتا ہے۔