
علم زمانے کی پہچان سے جڑا ہوا ہے
العَالِمُ بِزَمَانِهِ لَا تَهْجُمُ عَلَيْهِ اللَّوَابِس
جو شخص اپنے زمانے کو پہچانتا ہے، اس پر شبہات حملہ آور نہیں ہوتے۔
یعنی: اپنے زمانے کے تقاضوں، فتنوں اور چالاکیوں کی شناخت ضروری ہے تاکہ انسان درست مؤقف اپنا سکے۔
تحف العقول، ابنِ شُعبہ حَرّانی، ص: 356
#IslamicWisdom #HadithOfTheDay #KnowledgeIsPower #TimeAwareness #IslamicTeachings #WisdomOfImam #UnderstandingTheEra #NoorUlHudaTrust #IslamicQuotes #LearnAndReflect