
تزکیۂ نفس کا نسخہ:جب تک ہمارا ؛ امام زمانہ کے ساتھ تعلق مضبوط نہیں ہو گا؛ ہمارے امور درست نہیں ہوں گے۔
اور امام زمانہ (عجل ) کے ساتھ ہمارے تعلق کی طاقت نفس کی پاکیزگی میں ہے۔
آیت اللہ بہجت (رح)
#SelfPurification#Tazkiyah#ImamMahdi#SpiritualConnection#AyatollahBahjat#IslamicWisdom#ShiaIslam#InnerPurity#FaithAndGuidance#Mahdism#SpiritualJourney#TazkiyahNafs#ConnectionWithImam#AwaitedSavior#IslamicSpirituality