Imam Raza (a.s) ki Nazar Mein Aik Muntazim ki Hesiyat, Ahmiyat aur Faraiz

امام رضاؑکی نظر میں ایک منتظم کی حیثیت، اہمیت اور فرائض امام علی رضا علیہ السلام ایک روحانی و معنوی شخصیت ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ایسے انسان تھے جنہوں نے ایک بھرپور زندگی گزاری۔ حکومت کے ساتھ گرم و سرد معاملات کو جھیلا۔ قید کی صعوبتیں بھی برداشت کیں اور ولی عہدی کے حکومتی منصب پر بھی فائز رہے۔ عوام کی بھرپور حمایت بھی حاصل کی اور غیر حکومتی سطح پر تعلیمی و فلاحی ادارے قائم کئے اور انہیں چلایا اور ان کی سرپرستی کی اور پوری ممکت اسلامیہ میں پھیلے ہوئے اپنے پیروکاروں کو مضبوط تنظیمی بنیاد فراہم کی۔ ایسی بھرپور زندگی گزارنے والی شخصیت سے بہتر کون ہوسکتا ہے جس سے منتظم اور اس کی ذمہ داریوں کو سمجھا اور سیکھا جائے۔ Imam Raza (a.s) ki Nazar Mein Aik Muntazim ki Hesiyat, Ahmiyat aur Faraiz || Syed Imtiaz Ali Rizvi ٖFull Topic Link: https://shorturl.at/MIYBn#imamraza#LeadershipInIslam#IslamicManagement#ShiaPerspective#RoleOfAdministrator#NoorulHudaTrust#NoorMediaCell#IslamicTeachings#SyedImtiazAliRizvi#AhlulBayt#ShiaLeadership#IslamicResponsibility#ReligiousLeadership#FaithAndDuty#ImamRazaTeachings