قربانی صرف جانور ذبح کرنے کا عمل نہیں بلکہ ایک عظیم جذبے، خلوص، اور اطاعت کا عملی اظہار ہے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ جب رب کا حکم آجائے تو سب کچھ اس کی راہ میں قربان کر دینا ہی اصل بندگی ہے۔ اس ویڈیو میں آپ جانیں گے: قربانی کا حقیقی مفہوم سنتِ ابراہیمی کی روح قرآن و حدیث کی روشنی میں قربانی کی اہمیت ہماری زندگی میں قربانی کے پیغام کا عملی نفاذ عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے ایمان کو تازہ کریں اور اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیں۔ #SunnatEIbrahimi, #Qurbani, #HikmatOfSacrifice, #PhilosophyOfQurbani, #EidUlAdha, #IslamicTeachings, #NoorulHudaTrust, #NoorMediaCell, #SpiritualSacrifice, #ProphetIbrahim, #ObedienceToAllah, #IslamicSpirituality, #ShiaIslam, #EidMessage, #SacrificeInIslam