اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے افضل صدقہ کون سا ہے؟ اس خطبہ جمعہ میں مولانا سید حسنین عباس گردیزی نے نہایت خوبصورت انداز میں صدقے کے مفہوم، اقسام اور اس کے روحانی و معاشرتی اثرات پر روشنی ڈالی ہے۔ جانئے کہ کون سا صدقہ اللہ کے ہاں سب سے زیادہ محبوب اور مقبول ہے، اور کس طرح ایک چھوٹا سا عمل بھی بندے کے لیے عظیم اجر کا باعث بن سکتا ہے۔ 🎙️ خطبہ جمعہ: مولانا سید حسنین عباس گردیزی #KaunSaSadaqaAllahKeNazdeekSabseAfzalHai #Sadqa #KhutbaJumma #MolanaSyedHasnainAbbadGardezi #NoorMediaCell #IslamicLecture #SadqaKaFazilat #IslamicReminder #DeeniBayan #QuranAndSunnah #SadqaJariya #Neki #RewardFromAllah
