یہ خطبہ جمعہ ایمان کو جگانے والا اور روح کو جھنجھوڑ دینے والا پیغام ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ عبادت کی اصل شروعات اللہ کی معرفت سے ہوتی ہے۔ جب بندہ اپنے رب کو پہچان لیتا ہے تو عبادت میں اخلاص، محبت اور یقین پیدا ہوتا ہے۔ اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ اللہ کی پہچان کے بغیر عبادت نامکمل ہے، اور حقیقی ایمان اسی وقت بیدار ہوتا ہے جب دل معرفتِ الٰہی سے روشن ہو جاتا ہے۔ 📿 ایمان کو مضبوط بنانے والا یہ پیغام ضرور سنیں اور دوسروں تک پہنچائیں۔ #IbadatKaPehlaQadam #AllahKiPehchan #KhutbaJumma #IslamicReminder #ImanKoJaganayWalaKhutba #NoorMediaCell #MolanaHabibUlHassan #IslamicLecture #DeeniTaleem #QuranAurSunnat #SpiritualMessage #FridaySermon #IslamicKnowledge #FaithAndWorship #MotivationalKhutba #noorulhudatrust
