
جامعہ الرضا، اسلام آباد میں داخلے جاری ہیں!
رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 20 اگست 2025
دینی و عصری تعلیم کا حسین امتزاج
جامعہ مصطفیٰؐ العالمیہ اور فیڈرل بورڈ سے الحاق
تربیت یافتہ، باعمل اور دیندار نوجوانوں کی تیاری
رہائش، تعلیم، تربیت — سب کچھ ایک جگہ
ماہر اور مخلص اساتذہ کی نگرانی
شرائط داخلہ:
عمر: 16 تا 20 سال
کم از کم میٹرک پاس
اچھی صحت، شائستہ کردار
انٹری ٹیسٹ میں کامیابی
کسی معتبر دینی شخصیت کی تائید
داخلے کے لیے آج ہی رابطہ کریں:
0335-53920835 | 0345-5398135
پہلے رجسٹرڈ ہونے والے طلبا کو ترجیح دی جائے گی۔
جامعہ الرضا، بھارہ کہو، اسلام آباد
#JamiaAlRaza#IslamabadAdmissions#DeeniTaleem#IslamiTaleem#IlmAurTarbiyat#NoorulHudaTrust#AdmissionOpen2025#JamiaMustafa#MatricToAalim#IslamicEducation#TarbiyatGaah#FutureLeadership#TalibIlm#IslamicInstitute