Eid-ul-Fitar Muabrak
Eid-ul-Fitar Muabrak Read More »
اس ویڈیو میں مناجات کے اُس بابرکت جملے پر بات کی گئی ہے جو ہمیں ہر نیکی سے مزین اور ہر برائی سے پاکیزہ بنا سکتا ہے۔ یہ دعا ہمارے روحانی سفر میں کیسے مددگار ثابت ہو سکتی ہے اور کس طرح ہمارے دل کو پاکیزگی اور تقویٰ کی روشنی سے منور کر سکتی ہے، جاننے کے لیے ویڈیو مکمل دیکھیں۔ #Munajaat #IslamicPrayers #Spirituality #QuranicWisdom #IslamicTeachings #Supplication #Dua #Faith #Purity #Righteousness #IslamicGuidance #MasoomaInstitute #DrMuhammadHasnain #AliImran #NoorulHudaTrust #IslamicKnowledge #SelfPurification #Ramadan #IslamicReminder
Munajaat ka woh aik jumla jo humein har neki se muzain aur har burai se pakeeza bana de Read More »
اللہ کے ولی، رسول ﷺ کے وصی کی شہادت پر تمام محبانِ اہلبیت علیہم السلام کی خدمت میں تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہیں#imamali #ImamAliع #21ramzan_shahdat_moula_ali #21ramadan #21Ramzan #noorulhudatrust #noormediacell
ماہِ رمضان کی بابرکت ساعتوں میں نبی کریم ﷺ اور اُن کی آلِ پاک ؑ پر درود و سلام کی فضیلت کو اجاگر کرنے والا ایک روح پرور درس۔ اس وڈیو میں درود شریف اور مناجات کی اہمیت، اس کے فضائل اور ہماری زندگی میں اس کے اثرات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اس بابرکت محفل میں شامل ہوں اور اللہ کے رسول ﷺ اور ان کی آلِ اطہار ؑ پر درود و سلام بھیجنے کی سعادت حاصل کریں۔ اس وڈیو کو دیکھیں، دوسروں تک پہنچائیں، اور برکتیں سمیٹیں۔ #DuroodOSalam#NabiKareemﷺ#AalENabiؑ#Ramadan#IslamicLecture#DrMuhammadHasnain#AliImran#MasoomaInstitute#NoorulHudaTrust#Spirituality#IslamicStudies#Blessings#RamadanLectures
Nabi Kareem ﷺ Aur Aal-e-Nabi ؑ Par Durood o Salam Aur Munajat Read More »
A huge thank you to our amazing viewers and supporters who made this possible. Your engagement and encouragement keep us going! Achieved on: March 20, 2025 Keep watching, learning, and growing with us! #NoorulHudaTrust#YouTubeMilestone#Achievement#thankyouforyoursupport
Excited to share that Noor-ul-Huda Trust YouTube channel has reached 800 hours watched! Read More »