Current Affairs | Parachinar | Podcast

100 views Jan 2, 2025 #parachinar#empowerment#islamabadاس وڈیو میں ضلع کرم کے کشیدہ حالات کے پس منظر میں “ریاست، رعایا، راستے اور دھرنے” کے موضوعات پر چند اہم مباحث پیش کی گئی ہیں۔ اگرچہ پارا چنار اور ملک کے دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں دھرنے ختم کر دیے گئے ہیں اور بظاہر حالات بہتری کی طرف گامزن ہیں لیکن اس کے باوجود اس وڈیو کو پبلش کرنے کا ہدف یہ ہے کہ جن موضوعات پر اس وڈیو میں گفتگو ہوئی ہے وہ ریاست و مملکت اور سیاست و اقتدار کے مستقل موضوعات بن چکے ہیں۔ اگرچہ وہ امعروضی حالات بدل چکے ہیں جن کے تناظر میں یہ پروگرام ریکارڈ کیا گیا، تاہم یہ گفتگو ہماری ریاست، رعایا، سیاست، راستوں اور دھرنوں کے ہمیشگی مسائل کی وجوہات، مشکلات اور راہ حل پر روشنی ڈالے گی۔ 🔴 تمام تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں اور اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں! #parachinar#CurrentAffairs#Podcast#peshawar 🔔 Subscribe and hit the bell icon for more Islamic videos!

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *