دعا مومن کا ہتھیار ہے اور بندے کو اللہ سے جوڑنے کا سب سے خوبصورت ذریعہ بھی۔ دعا کا دروازہ ہر وقت کھلا رہتا ہے، بس ہمیں اخلاص اور یقین کے ساتھ اللہ کی بارگاہ میں دستِ دعا بلند کرنا ہے۔ اس ویڈیو میں ڈاکٹر محمد حسنین مدظلہ دعا کی اہمیت، اس کے روحانی فوائد اور قبولیت کے رازوں پر روشنی ڈالیں گے۔ جانیے کہ کس طرح دعا ہمارے دلوں کو سکون، زندگی میں برکت اور مشکلات کا حل فراہم کرتی ہے۔ پیشکش: معصومہ انسٹیٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز زیر اہتمام: نورالہدیٰ ٹرسٹ #DuaKaDarwaza #IslamicLecture #DrMuhammadHasnain #MasoomaInstitute #NHTVideos #Dua #IslamicWisdom