اس ویڈیو میں علامہ سید سمر علی نقوی صاحب نے امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی نصرت کی ایک بنیادی شرط یعنی اہل بیت اطہار علیہم السلام کی تعلیمات پر عقیدہ رکھنے کی اہمیت کو نہایت خوبصورتی سے بیان کیا ہے۔ یہ بیان محرم مجالس 2025 کے سلسلے کی ایک اہم مجلس ہے جس میں امام زمانہؑ سے وابستگی، ان کی نصرت اور اہل بیتؑ کی راہ پر چلنے کے عملی تقاضوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ مؤمنین کرام سے التماس ہے کہ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ پیغام ہر دل تک پہنچ سکے۔ #ImamZamana #AJTF #NusratImamZamana #AhlulBayt #AllamaSamarAliNaqvi #Muharram2025 #MajlisEAza #ShiaLectures #Wilayat #ShiaIslam #Majalis2025 #YaImamZamana