Kya Aap Jante Hain Imam Raza (A.S) Ka Laqab “Raza” Kaise Para? || Khutba-e-Juma Se Iqtibas

امام علی رضاؑ کو “رضا” کیوں کہا جاتا ہے؟ کیا یہ لقب کسی خاص وجہ سے عطا ہوا؟ اس ایمان افروز خطاب میں مولانا سید حسنین عباس گردیزی روایات اور تاریخی حقائق کی روشنی میں امام رضاؑ کے لقب “رضا” کی حقیقت بیان کر رہے ہیں۔ اس خطبہ جمعہ کے اقتباس میں جانئے کہ امام ہشتمؑ کو لقبِ رضا کس نے دیا، اس لقب کا معنی کیا ہے، اور اس کے پیچھے کیا روحانی و تاریخی راز پوشیدہ ہے۔ اس بیان میں جانئے: امام رضاؑ کے لقب “رضا” کی وجہ لقبِ رضا کا معنی اور مفہوم اہل بیتؑ کی روایات میں اس کی وضاحت امام رضاؑ کی شان و فضیلت تاریخی حقائق اور اہم راز یہ خوبصورت اور معرفت افروز بیان آخر تک ضرور سنیے اور دوسروں تک شیئر کیجیے۔