MuslimUnity

Khutba Jumma

Imam Khomeini (R.A) Ne Musalmanon Ko Bedari Ka Konsa Rasta Dikhaya? | Khutba e Juma

امام خمینیؒ بیسویں صدی کی ایک عظیم انقلابی اور فکری شخصیت تھے جنہوں نے امتِ مسلمہ کو بیداری، خود اعتمادی، وحدت اور استکبار کے مقابلے میں ڈٹ جانے کا درس دیا۔ 3 جون امام خمینیؒ کی برسی کے موقع پر مولانا سید حسنین عباس گردیزی نے خطبۂ جمعہ میں امام خمینیؒ کی شخصیت، فکر اور امتِ مسلمہ کے لیے ان کے پیغام پر خصوصی روشنی ڈالی۔ اس ویڈیو میں آپ جان سکیں گے کہ امام خمینیؒ نے مسلمانوں کو بیداری کا کون سا راستہ دکھایا، انقلابِ اسلامی کی کامیابی کے بنیادی عوامل کیا تھے اور آج کے دور میں ان کی فکر کیوں اہم ہے۔ اگر آپ اسلامی بیداری، امتِ مسلمہ کے مسائل، انقلابِ اسلامی اور امام خمینیؒ کی فکر کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔ ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور سبسکرائب کرنا نہ بھولیں تاکہ اہلِ بیتؑ اور اسلامی افکار پر مبنی مزید معیاری مواد آپ تک پہنچتا رہے۔

Imam Khomeini (R.A) Ne Musalmanon Ko Bedari Ka Konsa Rasta Dikhaya? | Khutba e Juma Read More »

ghazza

Ghazza ki Nasal Kushi aur Pakistan-Turkey ke Hukmaranon ki Zimmadariyaan

فلسطین کے علاقے غزہ میں جاری ظلم و ستم اور مسلمانوں کی نسل کشی ایک سنگین انسانی المیہ بن چکی ہے۔ اس ویڈیو میں ہم جائزہ لیتے ہیں کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان اور ترکی کے حکمرانوں کی اس موقع پر کیا دینی، اخلاقی، اور سیاسی ذمہ داریاں بنتی ہیں۔ کیا صرف بیانات کافی ہیں یا عملی اقدامات کی ضرورت ہے؟ آئیے غزہ کے مظلوموں کی حمایت میں مؤثر کردار ادا کرنے کی اہمیت پر غور کرتے ہیں۔ #Ghazza, #Falasteen, #PalestineGenocide, #Pakistan, #Turkey, #MuslimUnity, #ZulmKeKhilaf, #IslamicWorld, #HumanRights, #StopKillingMuslims, #SaveGaza, #FreePalestine, #GazaUnderAttack, #MuslimLeadership, #UmmatKaIttihad, #JusticeForGaza, #GazaCrisis, #AwazUthao, #IslamAurInsaniyat, #HukmaranonKiZimmedari #noorulhudatrust

Ghazza ki Nasal Kushi aur Pakistan-Turkey ke Hukmaranon ki Zimmadariyaan Read More »

iran war

Ulama-e-Ahl-e-Sunnat ka bohot bohot shukriya aur qadardani

اس وڈیو میں اسلامی جمہوریہ ایران پر اسرائیل کی طرف سے تحمیل شدہ 12 روزہ جنگ کے پسِ منظر میں امّتِ اسلام کی وحدت اور جیّد و معتبر اہل سنّت علماء کی طرف سے اسلامی جمہوریہ ایران کی واضح حمایت پر ان علماء کے مدبرانہ اور مخلصانہ موقف کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے، ان علماء کی قدردانی کی گئی ہے اور امت اسلام کی اس وحدت کی حفاظت اور اسے مسلکی مفادات کی کیش کرنے سے بچنے کی تاکید کی گئی ہے۔ #UlamaeAhleSunnat #ShukriyaAurQadardani #IranIsraelWar #MiddleEastCrisis #MuslimUnity #KhitabJumma #AllamaHasnain #NoorulHudaTrust #IslamicScholars #UnityOfUmmah #PeaceNotWar #IslamicPerspective #CurrentAffairs

Ulama-e-Ahl-e-Sunnat ka bohot bohot shukriya aur qadardani Read More »

Islam

Islam ke badtareen dushman ne Islam ke qalb par hamla kiya

اسلام کے بدترین دشمن نے اسلام کے قلب پر حملہ کیا 📌 مکمل تجزیہ اور بصیرت کے لیے ویڈیو دیکھیں 📢 رائے کا اظہار کریں اور ویڈیو کو دوسروں تک ضرور پہنچائیں 🔔 مزید اسلامی مواد کے لیے چینل سبسکرائب کریں #Islam #EnemyOfIslam #AttackOnIslam #HeartOfIslam #IslamicHistory #NoorulhudaTrust #NoorMediaCell #IslamicAwareness #DefendIslam #MuslimUnity #IslamUnderAttack

Islam ke badtareen dushman ne Islam ke qalb par hamla kiya Read More »