Saying of Imam Sadiq (AS)
Saying of Imam Sadiq (AS) Read More »
من تاجر بغیر فقه ارتمی فی الربا ثم ارتمی ثم ارتمی جس شخص نے فقہی مسائل جانے بغیر تجارت کی، وہ سود میں غلطاں ہوا، پھر سود میں غلطاں ہوا، پھر سود میں غلطاں ہوا۔ الکافی، جلد ۵، حدیث ۴ #Rizq_e_Halal #Hadith #ShiaHadith #ImamAli #IslamicFinance #Tijarat #HalalKamai #Fiqh #NoorMediaCell #NoorulHudaTrust
Saying of Imam Ali (AS) Read More »
امام علی بن الحسین علیہ السلام نے فرمایا! اے اللہ! اپنی اطاعت میں میری نیت کو ثابت قدم رکھ، اپنی عبادت میں میری بصیرت کو مضبوط بنا دے، اور مجھے ان کاموں میں کامیاب کر جو میرے گناہوں کی غفلت کو دھو ڈالیں۔ صحیفہ سجادیہ، دعا: 31 #ImamZainulAbideen#ImamHussain#SahifaSajjadiya#IslamicQuotes#Dua#PrayerForGuidance#SpiritualWisdom#Supplication#FaithAndWorship#IslamicReminder#RighteousDeeds#ShiaIslam#NoorMediaCell#NoorUlHudaTrust#IslamabadShow less
Saying of Imam Zain-ul-Abideen (AS) Read More »
امام صادق علیہ السلام نے فرمایا: جس کی زبان سچی ہو، اس کا عمل پاکیزہ ہوتا ہے۔ جس کی نیت اچھی ہو، اس کے رزق میں اضافہ ہوتا ہے۔ جو اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ نیکی کرے، اس کی عمر دراز ہوتی ہے۔ (بحارالانوار، جلد 68، صفحہ 8) #Charity #Truthfulness #GoodIntentions #KindnessMatters #IslamicWisdom #MoralValues #FamilyLove #SpiritualGrowth #BiharAlAnwar #NoorulHudaTrust #IslamicQuotes #DailyReminder #FaithAndDeeds #IslamicTeachings #InspirationOfTheDay #ImamSadiqAS
Sayings Of Imam Sadiq (AS) Read More »