ShiaHistory

safeer e hussain as

Wafa-daari ki Meraaj: Hazrat Muslim (a.s) ka Kufa mein Aakhri Khutba aur Shahadat

حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام، امام حسین علیہ السلام کے سفیر بن کر کوفہ گئے تاکہ وہاں کے حالات کا جائزہ لے کر امام کو آگاہ کریں۔ کوفہ کے لوگوں کی بے وفائی، اور حضرت مسلمؑ کی تنہائی و مظلومیت نے کربلا کی بنیاد رکھ دی۔ اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں: حضرت مسلمؑ کا کوفہ میں داخلہ اور عوامی استقبال کوفیوں کی بدلتی وفاداریاں دارالامارہ میں آخری خطبہ اور حق کی گواہی حضرت مسلمؑ کی عظیم قربانی اور شہادت کا دردناک منظر یہ ویڈیو حضرت مسلم بن عقیلؑ کی وفاداری، استقامت، اور اہل بیتؑ سے سچی محبت کا آئینہ ہے۔ اس پیغام کو ضرور دیکھیں، سمجھیں اور دوسروں تک پہنچائیں۔ #WafadaariKiMeraaj, #HazratMuslimAS, #Kufa, #LastSermon, #Martyrdom, #SafeerEHussain, #KarbalaBegins, #NoorulHudaTrust, #NoorMediaCell, #ShiaHistory, #IslamicMartyrs, #LoyaltyInIslam, #Karbala, #SacrificeForTruth, #MuslimBinAqeel

Wafa-daari ki Meraaj: Hazrat Muslim (a.s) ka Kufa mein Aakhri Khutba aur Shahadat Read More »

Imam Jafar sadiq as

Imam Jafar Sadiq (a.s) ka khat apne Shiaon ke naam

اس ویڈیو میں ہم امام جعفر صادق علیہ السلام کے اُس تاریخی اور بامقصد خط کو پیش کر رہے ہیں جو آپ نے اپنے شیعوں کے نام تحریر فرمایا۔ یہ خط امام علیہ السلام کی سچی محبت، رہنمائی اور ہدایت کا مظہر ہے، جس میں تقویٰ، امانت، حسنِ اخلاق، اور معاشرتی کردار کی اہمیت کو واضح انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ آئیں! اس خط کی روشنی میں اپنے کردار و عمل کا جائزہ لیں اور امام کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر اُن کے لیے باعثِ زینت بنیں۔ 🎥 پیشکش: Noor Media Cell | Noor-ul-Huda Trust #ImamJafarSadiq #LetterToShias #ShiaIslam #IslamicTeachings #MolanaHusnainAbbasGardezi #NoorulHudaTrust #NoorMediaCell #FridaySermon #KhutbaJumma #IslamicEducation #ShiaScholars #Ahlulbayt #SpiritualGuidance #ShiaCommunity #FaithAndMorals #IslamicReminder #HalalLiving #Taqwa #IslamicValues #ShiaYouth #ShiiteTeachings #IslamicWisdom #KnowledgeAndAction #ShiaHistory #ImamSadiqTeachings #NHTPrograms

Imam Jafar Sadiq (a.s) ka khat apne Shiaon ke naam Read More »

Shaheed

Shaheed-e-Mazloom Ayatullah Baqir al-Sadr (r.a) ki barsi par khusoosi khitaab

آیت اللہ شہید باقر الصدرؒ کی برسی کے موقع پر مولانا سید حسنین عباس گردیزی کا خصوصی خطاب۔ شہیدِ مظلوم کی فکری، انقلابی اور شہادتی زندگی پر بصیرت افروز گفتگو۔ یہ ویڈیو ان عاشقانِ علم و شہادت کے لیے ہے جو شہیدِ صدرؒ کی تعلیمات سے رہنمائی لینا چاہتے ہیں۔ 📍 پیشکش: Noor Media Cell 📍 زیر اہتمام: Noor-ul-Huda Trust, Islamabad 🎙 مقرر: مولانا سید حسنین عباس گردیزی 🎬 ڈائریکٹر: ڈاکٹر محمد حسنین 🎥 میڈیا کوآرڈینیٹر: علی عمران خان ShaheedBaqirAlSadr, AyatollahBaqirAlSadr, BaqirAlSadrAnniversary, ShiaScholars, IslamicRevolution, NoorulHudaTrust, NoorMediaCell, AliImranMediaCoordinator, MolanaGardezi, IslamicLecture, ShiaHistory, Martyrdom, IslamicLegacy, BaqirAlSadrThought, DrMuhammadHasnain, IslamabadEvents

Shaheed-e-Mazloom Ayatullah Baqir al-Sadr (r.a) ki barsi par khusoosi khitaab Read More »