13 جون کو مینارِ پاکستان میں ہونے والے تاریخ ساز اجتماع کے حوالے سے مولانا سید حسنین عباس گردیزی کا یہ فکر انگیز اور جذباتی خطاب امتِ مسلمہ کیلئے ایک اہم پیغام ہے۔ اس خطاب میں رہبرِ امت سید علی خامنہ ای سے تجدیدِ وفا، اسلامی بیداری، وحدتِ امت اور موجودہ عالمی حالات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ خطبہ جمعہ کے اس خصوصی اقتباس میں آپ سنیں گے: • رہبرِ امت سے وفاداری اور استقامت کا پیغام • مینارِ پاکستان کے تاریخی اجتماع کی اہمیت • امتِ مسلمہ کے اتحاد اور بیداری کی ضرورت • اسلامی مزاحمت اور حق کے دفاع کا جذبہ • نوجوانوں کیلئے فکری اور انقلابی پیغام اگر آپ اسلامی بیداری، وحدتِ امت اور فکری رہنمائی پر مبنی بیانات پسند کرتے ہیں تو ویڈیو کو ضرور Like اور Share کریں اور ہمارے چینل کو Subscribe کریں۔
